Easy Leftover Rice Kababs Recipe – Crispy, Spicy & Delicious!
Turn your leftover rice into crispy and flavorful kababs with this easy recipe. Perfect for tea time or quick snacks. Ready in just 20 minutes!
🥄 Ingredients:
-
1 cup leftover rice (mashed)
-
1 large boiled potato (shredded)
-
1 ½ tbsp red chili flakes
-
1 tbsp crushed coriander seeds
-
1 tsp mustard paste
-
1 tbsp mayonnaise
-
Salt to taste
-
1 tsp onion powder
-
2 tbsp fresh coriander leaves (chopped)
-
2 tbsp fresh mint leaves (chopped)
-
1 small capsicum (finely chopped)
-
1 medium carrot (finely chopped)
-
1 tbsp bread crumbs
-
1 egg (for coating)
-
Optional: Leftover chicken (shredded)
👩🍳 Instructions:
-
In a large bowl, mash the leftover rice using a fork or spoon until smooth.
-
Add boiled shredded potato, all chopped vegetables, herbs, spices, and seasonings.
-
Mix in mayonnaise, mustard paste, and bread crumbs. Combine everything well to form a soft dough.
-
If available, add shredded leftover chicken for extra flavor and protein.
-
Shape the mixture into medium-sized patties.
-
Beat the egg in a separate bowl. Dip each patty into the egg.
-
Shallow fry the kababs in a non-stick pan over medium heat until golden brown on both sides.
-
Serve hot with chutney, ketchup, or your favorite dip!
💡 Tips:
-
Make sure the rice is well-mashed for smooth kababs.
-
You can also bake or air-fry these kababs for a healthier option.
-
Great way to use up leftover vegetables or chicken.
#LeftoverRiceRecipe #EasyKababs #QuickSnacks #TeaTimeSnacks #VegetarianKababs #PakistaniSnacks #HomemadeKababs
🌟 بچ جانے والے چاولوں سے بنائیں مزیدار کرسپی کباب
اگر آپ کے پاس بچا ہوا چاول ہے تو اسے ضائع نہ کریں! اس آسان سی ریسیپی سے بنائیں مزیدار، مصالحے دار اور کرسپی کباب جو چائے کے ساتھ بہترین لگیں گے۔
📝 اجزاء:
-
چاول (بچا ہوا، میش کیا ہوا) – 1 کپ
-
آلو (اُبلا اور کدوکش کیا ہوا) – 1 بڑا
-
کُٹی ہوئی لال مرچ – 1½ کھانے کا چمچ
-
کُٹے ہوئے دھنیا کے بیج – 1 کھانے کا چمچ
-
سرسوں کا پیسٹ – 1 چائے کا چمچ
-
مایونیز – 1 کھانے کا چمچ
-
نمک – حسبِ ذائقہ
-
پیاز کا پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ
-
تازہ دھنیا (باریک کٹا ہوا) – 2 کھانے کے چمچ
-
تازہ پودینہ (باریک کٹا ہوا) – 2 کھانے کے چمچ
-
شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) – 1 چھوٹی
-
گاجر (باریک کٹی ہوئی) – 1 درمیانی
-
بریڈ کرمز – 1 کھانے کا چمچ
-
انڈا – 1 عدد (کوٹنگ کے لیے)
-
اختیاری: بچا ہوا چکن (باریک کٹا یا میش کیا ہوا)
👩🍳 ترکیب:
-
ایک بڑے پیالے میں چاولوں کو اچھی طرح میش کر لیں تاکہ نرم مکسچر بن جائے۔
-
اس میں اُبلا ہوا آلو، سبزیاں، دھنیا، پودینہ، مایونیز، سرسوں کا پیسٹ، مرچیں، نمک اور بریڈ کرمز شامل کریں۔
-
اگر دستیاب ہو تو بچا ہوا چکن بھی شامل کریں۔
-
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور درمیانے سائز کے کباب بنا لیں۔
-
ایک انڈے کو پھینٹ لیں اور ہر کباب کو انڈے میں ڈِپ کریں۔
-
نان اسٹک پین میں ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے سنہری ہونے تک شالو فرائی کریں۔
-
چٹنی یا کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔
💡 ٹپس:
-
اگر مکسچر نرم ہو، تو تھوڑے مزید بریڈ کرمز شامل کریں۔
-
صحت بخش آپشن کے لیے ایئر فرائی یا بیک بھی کیا جا سکتا ہے۔
-
بچوں کے لنچ باکس یا شام کی چائے کے ساتھ بہترین ہیں۔

Comments
Post a Comment