🍕 Desi Leftover Chicken Pizza – Tawa Style by Ka 💕
🍕 Desi Leftover Chicken Pizza – Tawa Style by Ka 💕
Turn boring korma bacha hua chicken into a spicy, cheesy pizza treat – all made on the tawa (no oven needed)!
📝 Ingredients (for 2 small pizzas)
For Chicken Filling:
-
Leftover chicken from korma (washed & shredded)
-
2 medium onions, chopped
-
1 tbsp oil
-
1 tsp paprika
-
1 tsp garlic powder
-
½ tsp onion powder
-
½ tsp black pepper
-
1 tsp red chili powder (for that extra kick!)
-
Salt to taste
-
¼ tsp oregano
For Sauce:
-
1 tbsp tomato ketchup
-
1 tbsp chili garlic sauce
For Pizza Base:
-
Dough for 2 small pizza rotis
-
Shredded cheese (as much or as little as you like)
🍳 How to Make It:
-
Prepare the Filling:
Heat oil in a pan, sauté chopped onions for 1 minute. Add shredded chicken and all the spices. Cook for 2–3 minutes until everything is well mixed and aromatic.
-
Pizza Sauce:
Mix ketchup + chili garlic sauce. Done!
-
Assemble:
Roll out your dough like a roti. Spread the sauce, then the spicy chicken filling, and top with shredded cheese.
-
Cook on Tawa:
Heat the tawa on low flame, place the pizza with lid on. Cook till base is golden and cheese melts.

🔥 Ka’s Tip:
If you're a spicy food lover (like me!), add chili flakes or jalapeños on top. Serve with ketchup or ranch.
🍕 بچھی ہوئی چکن سے توا پیزا – از کا 💕
کورمے کی بچی ہوئی چکن کو بنائیں مزیدار اسپائسی پیزا! وہ بھی توا پر، بغیر اوون کے!
📝 اجزاء (دو چھوٹے پیزا کے لیے)
چکن فلنگ کے لیے:
-
بچی ہوئی چکن (کورمے والی، دھو کر ریشے کرلیں)
-
2 درمیانے سائز کے پیاز (باریک کٹے ہوئے)
-
1 کھانے کا چمچ تیل
-
1 چائے کا چمچ پاپریکا پاؤڈر
-
1 چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر
-
آدھا چائے کا چمچ پیاز پاؤڈر
-
آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر
-
1 چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر (مزیدار تیکھا ذائقہ!)
-
نمک حسب ذائقہ
-
1/4 چائے کا چمچ اوریگانو
چٹنی/سوس کے لیے:
-
1 کھانے کا چمچ ٹماٹو کیچپ
-
1 کھانے کا چمچ چلی گارلک سوس
پیزا کے لیے:
-
2 چھوٹے پیزا روٹی کے برابر آٹا
-
حسبِ ذائقہ چیز (میں نے کم استعمال کی)
🍳 بنانے کا طریقہ:
-
چکن فلنگ تیار کریں:
ایک پین میں تیل گرم کریں، اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔
اب ریشے کی ہوئی چکن شامل کریں، تمام مصالحے شامل کریں، اچھی طرح مکس کر کے 2-3 منٹ پکائیں۔
-
سوس بنائیں:
کیچپ اور چلی گارلک سوس مکس کریں۔ بس تیار!
-
پیزا تیار کریں:
آٹے سے روٹی کی شکل میں بیل لیں، اس پر سوس لگائیں، پھر چکن فلنگ اور آخر میں چیز چھڑک دیں۔
-
توا پر بیک کریں:
توا کو ہلکی آنچ پر گرم کریں، پیزا رکھیں، ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
جب نیچے سے ہلکا سنہرا ہو جائے اور چیز پگھل جائے تو اتار لیں۔

🔥 کا کا ٹپ:
اگر تیز مصالحے پسند ہیں، تو اوپر سے تھوڑی سی چلی فلیکس یا ہری مرچ بھی ڈال سکتی ہیں۔ سوس یا رینچ کے ساتھ پیش کریں۔

Comments
Post a Comment